Qari: |
And for all there are degrees [of reward and punishment] for what they have done, and [it is] so that He may fully compensate them for their deeds, and they will not be wronged.
اور لوگوں نے جیسے کام کئے ہوں گے ان کے مطابق سب کے درجے ہوں گے۔ غرض یہ ہے کہ ان کو ان کے اعمال کا پورا بدلہ دے اور ان کا نقصان نہ کیا جائے
[وَلِكُلٍّ : اور ہر ایک کیلئے] [دَرَجٰتٌ : درجے] [مِّمَّا عَمِلُوْا ۚ : اس سے جو انہوں نے کیا] [وَلِيُوَفِّيَهُمْ : اور تاکہ وہ پورا دے ان کو] [اَعْمَالَهُمْ : ان کے اعمال] [وَهُمْ لَا يُظْلَمُوْنَ : اور ان پر ظلم نہ کیا جائیگا]