وَ یَوۡمَ یُعۡرَضُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا عَلَی النَّارِ ؕ اَذۡہَبۡتُمۡ طَیِّبٰتِکُمۡ فِیۡ حَیَاتِکُمُ الدُّنۡیَا وَ اسۡتَمۡتَعۡتُمۡ بِہَا ۚ فَالۡیَوۡمَ تُجۡزَوۡنَ عَذَابَ الۡہُوۡنِ بِمَا کُنۡتُمۡ تَسۡتَکۡبِرُوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ بِغَیۡرِ الۡحَقِّ وَ بِمَا کُنۡتُمۡ تَفۡسُقُوۡنَ ﴿٪۲۰﴾

(20 - الاحقاف)

Qari:


And the Day those who disbelieved are exposed to the Fire [it will be said], "You exhausted your pleasures during your worldly life and enjoyed them, so this Day you will be awarded the punishment of [extreme] humiliation because you were arrogant upon the earth without right and because you were defiantly disobedient."

اور جس دن کافر دوزخ کے سامنے کئے جائیں گے (تو کہا جائے گا کہ) تم اپنی دنیا کی زندگی میں لذتیں حاصل کرچکے اور ان سے متمتع ہوچکے سو آج تم کو ذلت کا عذاب ہے، (یہ) اس کی سزا (ہے) کہ تم زمین میں ناحق غرور کیا کرتے تھے۔ اور اس کی بدکرداری کرتے تھے

[وَيَوْمَ : اور جس دن] [يُعْرَضُ : لائے جائیں گے] [الَّذِيْنَ كَفَرُوْا : وہ جنہو ں نے کفر کیا (کافر)] [عَلَي النَّارِ ۭ : آگ کے سامنے] [اَذْهَبْتُمْ : تم لے گئے (حاصل کرچکے)] [طَيِّبٰتِكُمْ : اپنی نعمتیں] [فِيْ حَيَاتِكُمُ الدُّنْيَا : اپنی دنیا کی زندگی میں] [وَاسْتَمْتَعْتُمْ : اور تم فائدہ اٹھاچکے] [بِهَا ۚ : ان کا] [فَالْيَوْمَ : پس آج] [تُجْـزَوْنَ : تمہیں بدلہ دیا جائےگا] [عَذَابَ الْهُوْنِ : رسوائی کا عذاب] [بِمَا : ا س لئے کہ] [كُنْتُمْ تَسْـتَكْبِرُوْنَ : تم تکبر کرتے تھے] [فِي الْاَرْضِ : زمین میں] [بِغَيْرِ الْحَقِّ : ناحق] [وَبِمَا : اور اس لئے کہ] [كُنْتُمْ تَفْسُقُوْنَ : تم نافرمانیاں کرتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer