اِنَّ الَّذِیۡنَ قَالُوۡا رَبُّنَا اللّٰہُ ثُمَّ اسۡتَقَامُوۡا فَلَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ ﴿ۚ۱۳﴾

(13 - الاحقاف)

Qari:


Indeed, those who have said, "Our Lord is Allah," and then remained on a right course - there will be no fear concerning them, nor will they grieve.

جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار خدا ہے پھر وہ (اس پر) قائم رہے تو ان کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے

[اِنَّ : بیشک] [الَّذِيْنَ قَالُوْا : جن لوگوں نے کہا] [رَبُّنَا اللّٰهُ : ہمارا رب اللہ] [ثُمَّ اسْـتَـقَامُوْا : پھر وہ قائم رہے] [فَلَا خَوْفٌ : تو کوئی خوف نہیں] [عَلَيْهِمْ : ان پر] [وَلَا هُمْ : اور نہ وہ] [يَحْزَنُوْنَ : غمگین ہوں گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer