Qari: |
Those are the companions of Paradise, abiding eternally therein as reward for what they used to do.
یہی اہل جنت ہیں کہ ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ (یہ) اس کا بدلہ (ہے) جو وہ کیا کرتے تھے
[ اُولٰۗىِٕكَ : یہی لوگ] [اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ : اہل جنت] [خٰلِدِيْنَ : ہمیشہ رہیں گے] [فِيْهَا ۚ : اس میں] [جَزَاۗءًۢ : جزا] [بِمَا : اس کی جو] [كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ : وہ عمل کرتے تھے]