وَ قَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لِلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَوۡ کَانَ خَیۡرًا مَّا سَبَقُوۡنَاۤ اِلَیۡہِ ؕ وَ اِذۡ لَمۡ یَہۡتَدُوۡا بِہٖ فَسَیَقُوۡلُوۡنَ ہٰذَاۤ اِفۡکٌ قَدِیۡمٌ ﴿۱۱﴾

(11 - الاحقاف)

Qari:


And those who disbelieve say of those who believe, "If it had [truly] been good, they would not have preceded us to it." And when they are not guided by it, they will say, "This is an ancient falsehood."

اور کافر مومنوں سے کہتے ہیں کہ اگر یہ (دین) کچھ بہتر ہوتا تو یہ لوگ اس کی طرف ہم سے پہلے نہ دوڑ پڑتے اور جب وہ اس سے ہدایت یاب نہ ہوئے تو اب کہیں گے کہ یہ پرانا جھوٹ ہے

[ وَقَالَ : اور کہا] [الَّذِيْنَ : وہ لوگ جنہوں نے] [كَفَرُوْا : کفر کیا (کافر)] [لِلَّذِيْنَ : ان کیلئے جو] [اٰمَنُوْا : ایمان لائے ( مومن )] [لَوْ كَانَ خَيْرًا : اگر ہوتا بہتر] [مَّا : نہ] [سَبَقُوْنَآ : وہ پہل کرتے ہم پر] [اِلَيْهِ ۭ: اس کی طرف] [ وَاِذْ : اور جب] [لَمْ يَهْتَدُوْا : نہ ہدایت پائی انہوں نے] [بِهٖ : اس سے] [فَسَيَقُوْلُوْنَ : تو اب کہیں گے] [ھٰذَآ اِفْكٌ : یہ جھوٹ] [قَدِيْمٌ : پُرانا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer