Qari: |
Say, "Have you considered: if the Qur'an was from Allah, and you disbelieved in it while a witness from the Children of Israel has testified to something similar and believed while you were arrogant...?" Indeed, Allah does not guide the wrongdoing people.
کہو کہ بھلا دیکھو تو اگر یہ (قرآن) خدا کی طرف سے ہو اور تم نے اس سے انکار کیا اور بنی اسرائیل میں سے ایک گواہ اسی طرح کی ایک (کتاب) کی گواہی دے چکا اور ایمان لے آیا اور تم نے سرکشی کی (تو تمہارے ظالم ہونے میں کیا شک ہے)۔ بےشک خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا
[قُلْ : فرمادیں] [اَرَءَيْتُمْ : بھلا تم دیکھو تو] [اِنْ كَانَ : اگر ہے] [مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ : اللہ کے پاس سے] [وَكَفَرْتُمْ : اور تم نے انکار کیا] [بِهٖ : اسکا ] [وَشَهِدَ : اور گواہی دی] [شَاهِدٌ : ایک گواہ] [مِّنْۢ : سے] [بَنِيْٓ اِسْرَاۗءِيْلَ : بنی اسرائیل] [عَلٰي مِثْلِهٖ : اس جیسی (ایک کتاب) پر] [فَاٰمَنَ : پھر وہ ایمان لے آیا] [وَاسْـتَكْبَرْتُمْ ۭ: اور تم نے تکبر کیا] [ اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ] [لَا يَهْدِي : ہدایت نہیں دیتا] [الْــقَوْمَ : لوگ] [الظّٰلِمِيْنَ : ظالم (جمع)]