Qari: |
Say, "I am not something original among the messengers, nor do I know what will be done with me or with you. I only follow that which is revealed to me, and I am not but a clear warner."
کہہ دو کہ میں کوئی نیا پیغمبر نہیں آیا۔ اور میں نہیں جانتا کہ میرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا اور تمہارے ساتھ کیا (کیا جائے گا) میں تو اسی کی پیروی کرتا ہوں جو مجھ پر وحی آتی ہے اور میرا کام تو علانیہ ہدایت کرنا ہے
[قُلْ : فرمادیں] [مَا كُنْتُ : نہیں ہوں میں] [بِدْعًا : نیا] [مِّنَ الرُّسُلِ : رسولوں میں سے] [وَمَآ اَدْرِيْ : اور نہیں جانتا میں] [مَا يُفْعَلُ : کیا کیا جائےگا] [بِيْ : میرے ساتھ] [وَلَا بِكُمْ ۭ : اور نہ تمہارے ساتھ] [اِنْ اَتَّبِــعُ : نہیں پیروی کرتا میں] [اِلَّا : سوائے، صرف] [مَا يُوْحٰٓى : جو وحی کیا جاتا ہے] [اِلَيَّ : میری طرف] [وَمَآ اَنَا : اور نہیں ہوں میں] [اِلَّا : مگر، صرف] [نَذِيْرٌ : ڈر سنانے والا] [مُّبِيْنٌ : صاف صاف]