Qari: |
And that He might make evident those who are hypocrites. For it was said to them, "Come, fight in the way of Allah or [at least] defend." They said, "If we had known [there would be] fighting, we would have followed you." They were nearer to disbelief that day than to faith, saying with their mouths what was not in their hearts. And Allah is most Knowing of what they conceal -
اور منافقوں کو بھی معلوم کرلے اور (جب) ان سے کہا گیا کہ آؤ خدا کے رستے میں جنگ کرو یا (کافروں کے) حملوں کو روکو۔ تو کہنے لگے کہ اگر ہم کو لڑائی کی خبر ہوتی تو ہم ضرور تمہارے ساتھ رہتے یہ اس دن ایمان کی نسبت کفر سے زیادہ قریب تھے منہ سے وہ باتیں کہتے ہیں جو ان کے دل میں نہیں ہیں۔ اور جو کچھ یہ چھپاتے ہیں خدا ان سے خوب واقف ہے
[وَلِيَعْلَمَ: اور تاکہ جان لے] [الَّذِيْنَ: وہ جو کہ] [نَافَقُوْا: منافق ہوئے] [وَقِيْلَ: اور کہا گیا] [لَھُمْ: انہیں] [تَعَالَوْا: آؤ] [قَاتِلُوْا: لڑو] [فِيْ: میں] [سَبِيْلِ اللّٰهِ: اللہ کی راہ] [اَوِ: یا] [اِدْفَعُوْا: دفاع کرو] [قَالُوْا: وہ بولے] [لَوْ نَعْلَمُ: اگر ہم جانتے] [قِتَالًا: جنگ] [لَّااتَّبَعْنٰكُمْ: ضرور تمہارا ساتھ دیتے] [ھُمْ: وہ] [لِلْكُفْرِ: کفر کیلئے (کفر سے)] [يَوْمَىِٕذٍ: اس دن] [اَقْرَبُ: زیادہ قریب] [مِنْھُمْ: ان سے] [لِلْاِيْمَانِ: بہ نسبت ایمان] [یَقُوْلُوْنَ: وہ کہتے ہیں] [بِاَفْوَاهِھِمْ: اپنے منہ سے] [مَّا لَيْسَ: جو نہیں] [فِيْ قُلُوْبِھِمْ: ان کے دلوں میں] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [اَعْلَمُ: خوب جاننے والا] [بِمَا: جو] [يَكْتُمُوْنَ: وہ چھپاتے ہیں]