وَ مَاۤ اَصَابَکُمۡ یَوۡمَ الۡتَقَی الۡجَمۡعٰنِ فَبِاِذۡنِ اللّٰہِ وَ لِیَعۡلَمَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۶۶﴾ۙ

(166 - آل عمران)

Qari:


And what struck you on the day the two armies met was by permission of Allah that He might make evident the [true] believers.

اور جو مصیبت تم پر دونوں جماعتوں کے مقابلے کے دن واقع ہوئی سو خدا کے حکم سے (واقع ہوئی) اور (اس سے) یہ مقصود تھا کہ خدا مومنوں کو اچھی طرح معلوم کرلے

[وَمَآ: اور جو] [اَصَابَكُمْ: تمہیں پہنچا] [يَوْمَ: دن] [الْتَقَى: مڈبھیڑ ہوئی] [الْجَمْعٰنِ: دو جماعتیں] [فَبِاِذْنِ: تو حکم سے] [اللّٰهِ: اللہ] [وَلِيَعْلَمَ: اور تاکہ وہ معلوم کرلے] [الْمُؤْمِنِيْنَ: ایمان والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer