اَلَّذِیۡنَ قَالُوۡا لِاِخۡوَانِہِمۡ وَ قَعَدُوۡا لَوۡ اَطَاعُوۡنَا مَا قُتِلُوۡا ؕ قُلۡ فَادۡرَءُوۡا عَنۡ اَنۡفُسِکُمُ الۡمَوۡتَ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۱۶۸﴾

(168 - آل عمران)

Qari:


Those who said about their brothers while sitting [at home], "If they had obeyed us, they would not have been killed." Say, "Then prevent death from yourselves, if you should be truthful."

یہ خود تو (جنگ سے بچ کر) بیٹھ ہی رہے تھے مگر (جنہوں نے راہ خدا میں جانیں قربان کردیں) اپنے (ان) بھائیوں کے بارے میں بھی کہتے ہیں کہ اگر ہمارا کہا مانتے تو قتل نہ ہوتے۔ کہہ دو کہ اگر سچے ہو تو اپنے اوپر سے موت کو ٹال دینا

[اَلَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [قَالُوْا: انہوں نے کہا] [لِاِخْوَانِھِمْ: اپنے بھائیوں کے بارہ میں] [وَقَعَدُوْا: اور وہ بیٹھے رہے] [لَوْ: اگر] [اَطَاعُوْنَا: ہماری مانتے] [مَا قُتِلُوْا: وہ نہ مارے جاتے] [قُلْ: کہدیجئے] [فَادْرَءُوْا: تم ہٹادو] [عَنْ: سے] [اَنْفُسِكُمُ: اپنی جانیں] [الْمَوْتَ: موت] [اِنْ: اگر] [كُنْتُمْ: تم ہو] [صٰدِقِيْنَ: سچے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer