اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَنۡ تُغۡنِیَ عَنۡہُمۡ اَمۡوَالُہُمۡ وَ لَاۤ اَوۡلَادُہُمۡ مِّنَ اللّٰہِ شَیۡـًٔا ؕ وَ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ النَّارِ ۚ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۱۱۶﴾

(116 - آل عمران)

Qari:


Indeed, those who disbelieve - never will their wealth or their children avail them against Allah at all, and those are the companions of the Fire; they will abide therein eternally.

جو لوگ کافر ہیں ان کے مال اور اولاد خدا کے غضب کو ہرگز نہیں ٹال سکیں گے اور یہ لوگ اہلِ دوزخ ہیں کہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے

[اِنَّ: بیشک] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [كَفَرُوْا: کفر کیا] [لَنْ تُغْنِىَ: ہر گز کام نہ آئے گا] [عَنْھُمْ: ان سے (کے)] [اَمْوَالُھُمْ: ان کے مال] [وَلَآ: اور نہ] [اَوْلَادُھُمْ: ان کی اولاد] [مِّنَ اللّٰهِ: اللہ سے ( آگے)] [شَـيْــــًٔـا: کچھ] [وَاُولٰۗىِٕكَ: اور یہی لوگ] [اَصْحٰبُ النَّارِ: آگ (دوزخ) والے] [ھُمْ: وہ] [فِيْھَا: اس میں] [خٰلِدُوْنَ: ہمیشہ رہیں گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer