وَ مَا یَفۡعَلُوۡا مِنۡ خَیۡرٍ فَلَنۡ یُّکۡفَرُوۡہُ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌۢ بِالۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۱۱۵﴾

(115 - آل عمران)

Qari:


And whatever good they do - never will it be removed from them. And Allah is Knowing of the righteous.

اور یہ جس طرح کی نیکی کریں گے اس کی ناقدری نہیں کی جائے گی اور خدا پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے

[وَمَا: اور جو] [يَفْعَلُوْا: وہ کریں گے] [مِنْ: سے (کوئی)] [خَيْرٍ: نیکی] [فَلَنْ يُّكْفَرُوْهُ: تو ہر گز ناقدری نہ ہوگی اس کی] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [عَلِيْمٌ: جاننے والا] [بِالْمُتَّقِيْنَ: پرہیزگاروں کو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer