Qari: |
The example of what they spend in this worldly life is like that of a wind containing frost which strikes the harvest of a people who have wronged themselves and destroys it. And Allah has not wronged them, but they wrong themselves.
یہ جو مال دنیا کی زندگی میں خرچ کرتے ہیں اس کی مثال ہوا کی سی ہے جس میں سخت سردی ہو اور وہ ایسے لوگوں کی کھیتی پر جو اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے چلے اور اسے تباہ کر دے اور خدا نے ان پر کچھ ظلم نہیں کیا بلکہ یہ خود اپنے اوپر ظلم کر رہے ہیں
[مَثَلُ: مثال] [مَا: جو] [يُنْفِقُوْنَ: خرچ کرتے ہیں] [فِيْ: میں] [ھٰذِهِ: اس] [الْحَيٰوةِ: زندگی] [الدُّنْيَا: دنیا] [كَمَثَلِ: ایسی۔ جیسے] [رِيْحٍ: ہوا] [فِيْھَا: اس میں] [صِرٌّ: پالا] [اَصَابَتْ: وہ جا لگے] [حَرْثَ: کھیتی] [قَوْمٍ: قوم] [ظَلَمُوْٓا: انہوں نے ظلم کیا] [اَنْفُسَھُمْ: جانیں اپنی] [فَاَھْلَكَتْهُ: پھر اس کو ہلاک کردے] [وَمَا ظَلَمَھُمُ: اور ظلم نہیں کیا ان پر] [اللّٰهُ: اللہ] [وَلٰكِنْ: بلکہ] [اَنْفُسَھُمْ: اپنی جانیں] [يَظْلِمُوْنَ: وہ ظلم کرتے ہیں]