Qari: |
They believe in Allah and the Last Day, and they enjoin what is right and forbid what is wrong and hasten to good deeds. And those are among the righteous.
(اور) خدا پر اور روز آخرت پر ایمان رکھتے اور اچھے کام کرنےکو کہتے اور بری باتوں سے منع کرتےاور نیکیوں پر لپکتے ہیں اور یہی لوگ نیکوکار ہیں
[يُؤْمِنُوْنَ: ایمان رکھتے ہیں] [بِاللّٰهِ: اللہ پر] [وَ: اور] [الْيَوْمِ الْاٰخِرِ: دن۔ آخرت] [وَيَاْمُرُوْنَ: اور حکم کرتے ہیں] [بِالْمَعْرُوْفِ: اچھی بات کا] [وَيَنْهَوْنَ: اور منع کرتے ہیں] [عَنِ: سے] [الْمُنْكَرِ: برے کام] [وَ: اور] [يُسَارِعُوْنَ: وہ دوڑتے ہیں] [فِي: میں] [الْخَيْرٰتِ: نیک کام] [وَ: اور] [اُولٰۗىِٕكَ: یہی لوگ] [مِنَ: سے] [الصّٰلِحِيْنَ: نیکو کار (جمع)]