ذٰلِکَ بِاَنَّہُمُ اتَّبَعُوۡا مَاۤ اَسۡخَطَ اللّٰہَ وَ کَرِہُوۡا رِضۡوَانَہٗ فَاَحۡبَطَ اَعۡمَالَہُمۡ ﴿٪۲۸﴾

(28 - محمد)

Qari:


That is because they followed what angered Allah and disliked [what earns] His pleasure, so He rendered worthless their deeds.

یہ اس لئے کہ جس چیز سے خدا ناخوش ہے یہ اس کے پیچھے چلے اور اس کی خوشنودی کو اچھا نہ سمجھے تو اُس نے بھی ان کے عملوں کو برباد کر دیا

[ذٰلِكَ : یہ] [بِاَنَّهُمُ : اس لئے کہ انہوں نے] [اتَّبَعُوْا : پیروی کی] [مَآ اَسْخَـــطَ : جس نے ناراض کیا] [اللّٰهَ : اللہ کو] [وَكَرِهُوْا : اور انہوں نے پسند نہ کیا] [رِضْوَانَهٗ : اس کی رضا] [فَاَحْبَــطَ : تو ا س نے اکارت کردئیے] [اَعْمَالَهُمْ : ان کے اعمال]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer