ذٰلِکَ بِاَنَّہُمۡ قَالُوۡا لِلَّذِیۡنَ کَرِہُوۡا مَا نَزَّلَ اللّٰہُ سَنُطِیۡعُکُمۡ فِیۡ بَعۡضِ الۡاَمۡرِ ۚۖ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ اِسۡرَارَہُمۡ ﴿۲۶﴾

(26 - محمد)

Qari:


That is because they said to those who disliked what Allah sent down, "We will obey you in part of the matter." And Allah knows what they conceal.

یہ اس لئے کہ جو لوگ خدا کی اُتاری ہوئی (کتاب) سے بیزار ہیں یہ ان سے کہتے ہیں کہ بعض کاموں میں ہم تمہاری بات بھی مانیں گے۔ اور خدا ان کے پوشیدہ مشوروں سے واقف ہے

[ذٰلِكَ : یہ] [بِاَنَّهُمْ : اس لئے کہ وہ] [قَالُوْا : انہوں نے کہا] [لِلَّذِيْنَ : ان لوگوں سے جنہوں نے] [كَرِهُوْا : انہوں نے ناپسند کیا] [مَا نَزَّلَ اللّٰهُ : جو نازل کیا اللہ نے] [سَنُطِيْعُكُمْ : عنقریب ہم تمہارا کہنا مان لیں گے] [فِيْ بَعْضِ الْاَمْرِ ښ : بعض کاموں میں] [وَاللّٰهُ : اور اللہ] [يَعْلَمُ : جانتا ہے] [اِسْرَارَهُمْ : ان کی خفیہ باتیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer