| Qari: |
He said, "I will ask forgiveness for you from my Lord. Indeed, it is He who is the Forgiving, the Merciful."
انہوں نے کہا کہ میں اپنے پروردگار سے تمہارے لیے بخشش مانگوں گا۔ بےشک وہ بخشنے والا مہربان ہے
[قَالَ: اس نے کہا] [سَوْفَ: جلد] [اَسْتَغْفِرُ: میں بخشش مانگوں گا] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [رَبِّيْ: اپنا رب] [اِنَّهٗ: بشیک وہ] [هُوَ: وہ] [الْغَفُوْرُ: بخشنے والا] [الرَّحِيْمُ: نہایت مہربان]