قَالُوۡا یٰۤاَبَانَا اسۡتَغۡفِرۡ لَنَا ذُنُوۡبَنَاۤ اِنَّا کُنَّا خٰطِئِیۡنَ ﴿۹۷﴾

(97 - یوسف)

Qari:


They said, "O our father, ask for us forgiveness of our sins; indeed, we have been sinners."

بیٹوں نے کہا کہ ابا ہمارے لیے ہمارے گناہ کی مغفرت مانگیئے۔ بےشک ہم خطاکار تھے

[قَالُوْا: وہ بولے] [يٰٓاَبَانَا: اے ہمارے باپ] [اسْـتَغْفِرْ لَنَا: ہمارے لیے بخشش مانگ] [ذُنُوْبَنَآ: ہمارے گناہ] [اِنَّا: بیشک ہم] [كُنَّا: تھے] [خٰطِـــِٕـيْنَ: خطا کار (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer