فَبَدَاَ بِاَوۡعِیَتِہِمۡ قَبۡلَ وِعَآءِ اَخِیۡہِ ثُمَّ اسۡتَخۡرَجَہَا مِنۡ وِّعَآءِ اَخِیۡہِ ؕ کَذٰلِکَ کِدۡنَا لِیُوۡسُفَ ؕ مَا کَانَ لِیَاۡخُذَ اَخَاہُ فِیۡ دِیۡنِ الۡمَلِکِ اِلَّاۤ اَنۡ یَّشَآءَ اللّٰہُ ؕ نَرۡفَعُ دَرَجٰتٍ مَّنۡ نَّشَآءُ ؕ وَ فَوۡقَ کُلِّ ذِیۡ عِلۡمٍ عَلِیۡمٌ ﴿۷۶﴾

(76 - یوسف)

Qari:


So he began [the search] with their bags before the bag of his brother; then he extracted it from the bag of his brother. Thus did We plan for Joseph. He could not have taken his brother within the religion of the king except that Allah willed. We raise in degrees whom We will, but over every possessor of knowledge is one [more] knowing.

پھر یوسف نے اپنے بھائی کے شلیتے سے پہلے ان کے شلیتوں کو دیکھنا شروع کیا پھر اپنے بھائی کے شلیتے میں سے اس کو نکال لیا۔ اس طرح ہم نے یوسف کے لیے تدبیر کی (ورنہ) بادشاہ کے قانون کے مطابق وہ مشیتِ خدا کے سوا اپنے بھائی کو لے نہیں سکتے تھے۔ ہم جس کے لیے چاہتے ہیں درجے بلند کرتے ہیں۔ اور ہر علم والے سے دوسرا علم والا بڑھ کر ہے

[فَبَدَاَ: پس شروع کیا] [بِاَوْعِيَتِهِمْ: ان کی خرجیوں (بوروں) سے] [قَبْلَ: پہلے] [وِعَاۗءِ: کرجی (بورا)] [اَخِيْهِ: اپنا بھائی] [ثُمَّ: پھر] [اسْتَخْرَجَهَا: اس کو نکالا] [مِنْ: سے] [وِّعَاۗءِ: بورا] [اَخِيْهِ: اپنا بھائی] [كَذٰلِكَ: اسی طرح] [كِدْنَا: ہم نے تدبیر کی] [لِيُوْسُفَ: یوسف کے لیے] [مَا كَان: نہ تھا] [لِيَاْخُذَ: وہ لے سکتا] [اَخَاهُ: اپنا بھائی] [فِيْ: میں] [دِيْنِ الْمَلِكِ: بادشاہ کا دین] [اِلَّآ: مگر] [اَنْ: یہ کہ] [يَّشَاۗءَ اللّٰهُ: اللہ چاہے] [نَرْفَعُ: ہم بلند کرتے ہیں] [دَرَجٰتٍ: درجے] [مَّنْ: جو۔ جس] [نَّشَاۗءُ: چاہیں ہم] [وَفَوْقَ: اور اوپر] [كُلِّ: ہر] [ذِيْ عِلْمٍ: صاحب علم] [عَلِيْمٌ: ایک علم والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer