قَالُوۡا جَزَآؤُہٗ مَنۡ وُّجِدَ فِیۡ رَحۡلِہٖ فَہُوَ جَزَآؤُہٗ ؕ کَذٰلِکَ نَجۡزِی الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۷۵﴾

(75 - یوسف)

Qari:


[The brothers] said, "Its recompense is that he in whose bag it is found - he [himself] will be its recompense. Thus do we recompense the wrongdoers."

انہوں نے کہا کہ اس کی سزا یہ ہے کہ جس کے شلیتے میں وہ دستیاب ہو وہی اس کا بدل قرار دیا جائے ہم ظالموں کو یہی سزا دیا کرتے ہیں

[قَالُوْاکہنے لگے وہ] [جَزَاۗؤُهٗ: اس کی سزا] [مَنْ: جو۔ جس] [وُّجِدَ: پایا جائے] [فِيْ رَحْلِهٖ: اس کے سامان میں] [فَهُوَ: پس وہی] [جَزَاۗؤُهٗ: اس کا بدلہ] [كَذٰلِكَ: اسی طرح] [نَجْزِي: ہم سزا دیتے ہیں] [الظّٰلِمِيْنَ: ظالموں کو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer