| Qari: |
And when they entered from where their father had ordered them, it did not avail them against Allah at all except [it was] a need within the soul of Jacob, which he satisfied. And indeed, he was a possessor of knowledge because of what We had taught him, but most of the people do not know.
اور جب وہ ان ان مقامات سے داخل ہوئے جہاں جہاں سے (داخل ہونے کے لیے) باپ نے ان سے کہا تھا تو وہ تدبیر خدا کے حکم کو ذرا بھی نہیں ٹال سکتی تھی ہاں وہ یعقوب کے دل کی خواہش تھی جو انہوں نے پوری کی تھی۔ اور بےشک وہ صاحبِ علم تھے کیونکہ ہم نے ان کو علم سکھایا تھا لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے
[وَلَمَّا: اور جب] [دَخَلُوْا: وہ داخل ہوئے] [مِنْ حَيْثُ: جہاں سے] [اَمَرَهُمْ: انہیں حکم دیا] [اَبُوْهُمْ: ان کاباپ] [مَا كَانَ: نہیں تھا] [يُغْنِيْ: وہ بچا سکتا] [عَنْهُمْ: ان سے (انہیں)] [مِّنَ: سے (کی)] [اللّٰهِ: اللہ] [مِنْ: سے] [شَيْءٍ: کسی چیز (بات)] [اِلَّا: مگر] [حَاجَةً: ایک خواہش] [فِيْ: میں] [نَفْسِ: دل] [يَعْقُوْبَ: یعقوب] [قَضٰىهَا: وہ اسنے پوری کرلی] [وَاِنَّهٗ: اور بیشک وہ] [لَذُوْ عِلْمٍ: صاحب علم] [لِّمَا: اس کا جو] [عَلَّمْنٰهُ: ہم نے اسے سکھایا] [وَلٰكِنَّ: اور لیکن] [اَكْثَرَ: اکثر] [النَّاسِ: لوگ] [لَا يَعْلَمُوْنَ: نہیں جانتے]