قَالَ ہَلۡ اٰمَنُکُمۡ عَلَیۡہِ اِلَّا کَمَاۤ اَمِنۡتُکُمۡ عَلٰۤی اَخِیۡہِ مِنۡ قَبۡلُ ؕ فَاللّٰہُ خَیۡرٌ حٰفِظًا ۪ وَّ ہُوَ اَرۡحَمُ الرّٰحِمِیۡنَ ﴿۶۴﴾

(64 - یوسف)

Qari:


He said, "Should I entrust you with him except [under coercion] as I entrusted you with his brother before? But Allah is the best guardian, and He is the most merciful of the merciful."

(یعقوب نے) کہا کہ میں اس کے بارے میں تمہارا اعتبار نہیں کرتا مگر ویسا ہی جیسا اس کے بھائی کے بارے میں کیا تھا۔ سو خدا ہی بہتر نگہبان ہے۔ اور وہ سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے

[قَالَ: اس نے کہا] [هَلْ اٰمَنُكُمْ: کیا میں تمہارا اعتبار کروں] [عَلَيْهِ: اس کے متعلق] [اِلَّا: مگر] [كَمَآ: جیسے] [اَمِنْتُكُمْ: میں نے تمہارا اعتبار کیا] [عَلٰٓي اَخِيْهِ: اس کے بھائی کے متعلق] [مِنْ قَبْلُ: اس سے پہلے] [فَاللّٰهُ: سو اللہ] [خَيْرٌ: بہتر] [حٰفِظًا: نگہبان] [وَّهُوَ: اور وہ] [اَرْحَمُ الرّٰحِمِيْنَ: تمام مہربانوں سے بڑا مہربانی کرنیوالا ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer