قَالَ اجۡعَلۡنِیۡ عَلٰی خَزَآئِنِ الۡاَرۡضِ ۚ اِنِّیۡ حَفِیۡظٌ عَلِیۡمٌ ﴿۵۵﴾

(55 - یوسف)

Qari:


[Joseph] said, "Appoint me over the storehouses of the land. Indeed, I will be a knowing guardian."

(یوسف نے) کہا مجھے اس ملک کے خزانوں پر مقرر کر دیجیئے کیونکہ میں حفاظت بھی کرسکتا ہوں اور اس کام سے واقف ہوں

[قَالَ: اس نے کہا] [اجْعَلْنِيْ: مجھے کردے] [عَلٰي: پر] [خَزَاۗىِٕنِ: خزانے] [الْاَرْضِ: زمین (ملک)] [اِنِّىْ: بشیک میں] [حَفِيْظٌ: حفاظت کرنیوالا] [عَلِيْمٌ: علم والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer