| Qari: |
That is so al-'Azeez will know that I did not betray him in [his] absence and that Allah does not guide the plan of betrayers.
(یوسف نے کہا کہ میں نے) یہ بات اس لیے (پوچھی ہے) کہ عزیز کو یقین ہوجائے کہ میں نے اس کی پیٹھ پیچھے اس کی (امانت میں خیانت نہیں کی) اور خدا خیانت کرنے والوں کے مکروں کو روبراہ نہیں کرتا
[ذٰلِكَ: یہ] [لِيَعْلَمَ: تاکہ وہ جان لے] [اَنِّىْ: بیشک میں] [لَمْ اَخُنْهُ: نہیں اس کی خیانت کی] [بِالْغَيْبِ: پیٹھ پیچھے] [وَاَنَّ اللّٰهَ: اور بیشک اللہ] [لَايَهْدِيْ: نہیں چلنے دیتا] [كَيْدَ: فریب] [الْخَاۗىِٕنِيْنَ: دغا باز (جمع)]