قَالَ مَا خَطۡبُکُنَّ اِذۡ رَاوَدۡتُّنَّ یُوۡسُفَ عَنۡ نَّفۡسِہٖ ؕ قُلۡنَ حَاشَ لِلّٰہِ مَا عَلِمۡنَا عَلَیۡہِ مِنۡ سُوۡٓءٍ ؕ قَالَتِ امۡرَاَتُ الۡعَزِیۡزِ الۡـٰٔنَ حَصۡحَصَ الۡحَقُّ ۫ اَنَا رَاوَدۡتُّہٗ عَنۡ نَّفۡسِہٖ وَ اِنَّہٗ لَمِنَ الصّٰدِقِیۡنَ ﴿۵۱﴾

(51 - یوسف)

Qari:


Said [the king to the women], "What was your condition when you sought to seduce Joseph?" They said, "Perfect is Allah! We know about him no evil." The wife of al-'Azeez said, "Now the truth has become evident. It was I who sought to seduce him, and indeed, he is of the truthful.

بادشاہ نے عورتوں سے پوچھا کہ بھلا اس وقت کیا ہوا تھا جب تم نے یوسف کو اپنی طرف مائل کرنا چاہا۔ سب بول اٹھیں کہ حاش َللهِ ہم نے اس میں کوئی برائی معلوم نہیں کی۔ عزیز کی عورت نے کہا اب سچی بات تو ظاہر ہو ہی گئی ہے۔ (اصل یہ ہے کہ) میں نے اس کو اپنی طرف مائل کرنا چاہا تھا اور بےشک وہ سچا ہے

[قَالَ: اس نے کہا] [مَا خَطْبُكُنَّ: کیا حال تھا تمہارا] [اِذْ: جب] [رَاوَدْتُّنَّ: تم نے پھسلایا] [يُوْسُفَ: یوسف] [عَنْ: سے] [نَّفْسِهٖ: اس کا نفس] [قُلْنَ: وہ بولیں] [حَاشَ: پناہ] [لِلّٰهِ: اللہ کی] [مَا: نہیں] [عَلِمْنَا: ہم نے معلوم کی] [عَلَيْهِ: اس پر (میں)] [مِنْ سُوْۗءٍ: کوئی برائی] [قَالَتِ: بولی] [امْرَاَتُ: عورت] [الْعَزِيْزِ: عزیز] [الْــٰٔنَ: اب] [حَصْحَصَ: ظاہر ہوگئی] [الْحَقُّ: حقیقت] [اَنَا: میں] [رَاوَدْتُّهٗ: اسے پھسلایا میں نے] [عَنْ: سے] [نَّفْسِهٖ: اس کا نفس] [وَاِنَّهٗ: اور وہ بیشک] [لَمِنَ: البتہ۔ سے] [الصّٰدِقِيْنَ: سچے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer