یُوۡسُفُ اَعۡرِضۡ عَنۡ ہٰذَا ٜ وَ اسۡتَغۡفِرِیۡ لِذَنۡۢبِکِ ۚۖ اِنَّکِ کُنۡتِ مِنَ الۡخٰطِئِیۡنَ ﴿٪۲۹﴾

(29 - یوسف)

Qari:


Joseph, ignore this. And, [my wife], ask forgiveness for your sin. Indeed, you were of the sinful."

یوسف اس بات کا خیال نہ کر۔ اور (زلیخا) تو اپنے گناہوں کی بخشش مانگ، بےشک خطا تیری ہے

[يُوْسُفُ: یوسف] [اَعْرِضْ: جانے دے] [عَنْ: سے۔ کو] [ھٰذَا: اس] [وَاسْتَغْفِرِيْ: اور اے عورت بخشش مانگ] [لِذَنْۢبِكِ: اپنے گناہ کی] [اِنَّكِ: بیشک تو] [كُنْتِ: تو ہے] [مِنَ: سے] [الْخٰطِــِٕيْنَ: خطا کار (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer