| Qari: |
So when her husband saw his shirt torn from the back, he said, "Indeed, it is of the women's plan. Indeed, your plan is great.
اور جب اس کا کرتا دیکھا (تو) پیچھے سے پھٹا تھا (تب اس نے زلیخا سے کہا) کہ یہ تمہارا ہی فریب ہے۔ اور کچھ شک نہیں کہ تم عورتوں کے فریب بڑے (بھاری) ہوتے ہیں
[فَلَمَّا: تو جب] [رَاٰ: دیکھا] [قَمِيْصَهٗ: اس کی قمیص] [قُدَّ: پھٹی ہوئی] [مِنْ دُبُرٍ: پیچھے سے] [قَالَ: اس نے کہا] [اِنَّهٗ: بیشک یہ] [مِنْ: سے] [كَيْدِكُنَّ: تم عورتوں کا فریب] [اِنَّ: بیشک] [كَيْدَكُنَّ: تمہارا فریب] [عَظِيْمٌ: بڑا]