وَ جَآءُوۡ عَلٰی قَمِیۡصِہٖ بِدَمٍ کَذِبٍ ؕ قَالَ بَلۡ سَوَّلَتۡ لَکُمۡ اَنۡفُسُکُمۡ اَمۡرًا ؕ فَصَبۡرٌ جَمِیۡلٌ ؕ وَ اللّٰہُ الۡمُسۡتَعَانُ عَلٰی مَا تَصِفُوۡنَ ﴿۱۸﴾

(18 - یوسف)

Qari:


And they brought upon his shirt false blood. [Jacob] said, "Rather, your souls have enticed you to something, so patience is most fitting. And Allah is the one sought for help against that which you describe."

اور ان کے کرتے پر جھوٹ موٹ کا لہو بھی لگا لائے۔ یعقوب نے کہا (کہ حقیقت حال یوں نہیں ہے) بلکہ تم اپنے دل سے (یہ) بات بنا لائے ہو۔ اچھا صبر (کہ وہی) خوب (ہے) اور جو تم بیان کرتے ہو اس کے بارے میں خدا ہی سے مدد مطلوب ہے

[وَجَاۗءُوْ: اور وہ آئے (لائے)] [عَلٰي: پر] [قَمِيْصِهٖ: اس کی قمیص] [بِدَمٍ: خون کے ساتھ] [كَذِبٍ: جھوٹا] [قَالَ: اس نے کہا] [بَلْ: بلکہ] [سَوَّلَتْ: بنا لی] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [اَنْفُسُكُمْ: تمہارے دل] [اَمْرًا] [فَصَبْرٌ: پس صبر] [جَمِيْلٌ: اچھا] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [الْمُسْتَعَانُ: مدد چاہتا ہوں] [عَلٰي: پر] [مَا تَصِفُوْنَ: جو تم بیان کرتے ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer