| Qari: |
They said, "O our father, indeed we went racing each other and left Joseph with our possessions, and a wolf ate him. But you would not believe us, even if we were truthful."
(اور) کہنے لگے کہ اباجان ہم تو دوڑنے اور ایک دوسرے سے آگے نکلنے میں مصروف ہوگئے اور یوسف کو اپنے اسباب کے پاس چھوڑ گئے تو اسے بھیڑیا کھا گیا۔ اور آپ ہماری بات کو گو ہم سچ ہی کہتے ہوں باور نہیں کریں گے
[قَالُوْا: وہ بولے] [يٰٓاَبَانَآ: ہم] [اِنَّا: ہم] [ذَهَبْنَا: دوڑنے گئے] [نَسْتَبِقُ: آگے نکلنے] [وَتَرَكْنَا: اور ہم نے چھوڑ دیا] [يُوْسُفَ: یوسف] [عِنْدَ: پاس] [مَتَاعِنَا: اپنا اسباب] [فَاَكَلَهُ: تو اسے کھا گیا] [الذِّئْبُ: بھیڑیا] [وَمَآ: اور نہیں] [اَنْتَ: تو] [بِمُؤْمِنٍ: باور کرنے والا] [لَّنَا: ہم پر] [وَلَوْ كُنَّا: اور خواہ ہوں ہم] [صٰدِقِيْنَ: سچے]