اَفَاَمِنُوۡۤا اَنۡ تَاۡتِیَہُمۡ غَاشِیَۃٌ مِّنۡ عَذَابِ اللّٰہِ اَوۡ تَاۡتِیَہُمُ السَّاعَۃُ بَغۡتَۃً وَّ ہُمۡ لَا یَشۡعُرُوۡنَ ﴿۱۰۷﴾

(107 - یوسف)

Qari:


Then do they feel secure that there will not come to them an overwhelming [aspect] of the punishment of Allah or that the Hour will not come upon them suddenly while they do not perceive?

کیا یہ اس (بات) سے بےخوف ہیں کہ ان پر خدا کا عذاب نازل ہو کر ان کو ڈھانپ لے یا ان پر ناگہاں قیامت آجائے اور انہیں خبر بھی نہ ہو

[اَفَاَمِنُوْٓا: پس کیا وہ بے خوف ہوگئے] [اَنْ تَاْتِيَهُمْ: کہ ان پر آئے] [غَاشِيَةٌ: چھا جانیوالی ( آفت)] [مِّنْ: سے] [عَذَابِ اللّٰهِ: اللہ کا عذاب] [اَوْ: یا] [تَاْتِيَهُمُ: ان پر آجائے] [السَّاعَةُ: گھڑی (قیامت)] [بَغْتَةً: اچانک] [وَّهُمْ: اور وہ] [لَا يَشْعُرُوْنَ: انہیں خبر نہ ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer