وَ مَا یُؤۡمِنُ اَکۡثَرُہُمۡ بِاللّٰہِ اِلَّا وَ ہُمۡ مُّشۡرِکُوۡنَ ﴿۱۰۶﴾

(106 - یوسف)

Qari:


And most of them believe not in Allah except while they associate others with Him.

اور یہ اکثر خدا پر ایمان نہیں رکھتے۔ مگر (اس کے ساتھ) شرک کرتے ہیں

[وَمَا يُؤْمِنُ: اور ایمان نہیں لاتے] [اَكْثَرُهُمْ: ان میں اکثر] [بِاللّٰهِ: اللہ پر] [اِلَّا: مگر] [وَهُمْ: اور وہ] [مُّشْرِكُوْنَ: مشرک (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer