| Qari: |
And when they had thrown, Moses said, "What you have brought is [only] magic. Indeed, Allah will expose its worthlessness. Indeed, Allah does not amend the work of corrupters.
جب انہوں نے (اپنی رسیوں اور لاٹھیوں کو) ڈالا تو موسیٰ نے کہا کہ جو چیزیں تم (بنا کر) لائے ہو جادو ہے خدا اس کو بھی نیست ونابود کردے گا۔ خدا شریروں کے کام سنوارا نہیں کرتا
[فَلَمَّآ: پھر جب] [اَلْقَوْا: انہوں نے ڈالا] [قَالَ: کہا] [مُوْسٰى: موسی] [مَا: جو] [جِئْتُمْ بِهِ: تم لائے ہو] [السِّحْرُ: جادو] [اِنَّ اللّٰهَ: بیشک اللہ] [سَيُبْطِلُهٗ: ابھی باطل کردے گا اسے] [اِنَّ اللّٰهَ: بیشک اللہ] [لَا يُصْلِحُ: نہیں درست کرتا] [عَمَلَ: کام] [الْمُفْسِدِيْنَ: فساد کرنے والے]