| Qari: |
So when the magicians came, Moses said to them, "Throw down whatever you will throw."
جب جادوگر آئے تو موسیٰ نے ان سے کہا تم کو جو ڈالنا ہے ڈالو
[فَلَمَّا: پھر جب] [جَاۗءَ: آگئے] [السَّحَرَةُ: جادوگر] [قَالَ: کہا] [لَھُمْ: ان سے] [مُّوْسٰٓى: موسی] [اَلْقُوْا: تم ڈالو] [مَآ: جو] [اَنْتُمْ: تم] [مُّلْقُوْنَ: ڈالنے والے ہو]