| Qari: |
And they denied him, so We saved him and those with him in the ship and made them successors, and We drowned those who denied Our signs. Then see how was the end of those who were warned.
لیکن ان لوگوں نے ان کی تکذیب کی تو ہم نے ان کو اور جو لوگ ان کے ساتھ کشتی میں سوار تھے سب کو (طوفان سے) بچا لیا اور انہیں (زمین میں) خلیفہ بنادیا اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ان کو غرق کر دیا تو دیکھ لو کہ جو لوگ ڈرائے گئے تھے ان کا کیا انجام ہوا
[فَكَذَّبُوْهُ: تو انہوں نے اسے جھٹلایا] [فَنَجَّيْنٰهُ: سو ہم نے بچالیا اسے] [وَمَنْ: اور جو] [مَّعَهٗ: اس کے ساتھ] [فِي الْفُلْكِ: کشتی میں] [وَجَعَلْنٰھُمْ: اور ہم نے بنایا انہیں] [خَلٰۗىِٕفَ: جانشین] [وَاَغْرَقْنَا: اور ہم نے غرق کردیا] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [كَذَّبُوْا: انہوں نے جھٹلایا] [بِاٰيٰتِنَا: ہماری آیتوں کو] [فَانْظُرْ: سو دیکھو] [كَيْفَ: کیسا] [كَانَ: ہوا] [عَاقِبَةُ: انجام] [الْمُنْذَرِيْنَ: ڈرائے گئے لوگ]