| Qari: |
And if you turn away [from my advice] then no payment have I asked of you. My reward is only from Allah, and I have been commanded to be of the Muslims."
اور اگر تم نے منہ پھیر لیا تو (تم جانتے ہو کہ) میں نے تم سے کچھ معاوضہ نہیں مانگا۔ میرا معاوضہ تو خدا کے ذمے ہے۔ اور مجھے حکم ہوا ہے کہ میں فرمانبرداروں میں رہوں
[فَاِنْ: پھر اگر] [تَوَلَّيْتُمْ: تم منہ پھیر لو] [فَمَا سَاَلْتُكُمْ: تو میں نہیں مانگا تم سے] [مِّنْ اَجْرٍ: کوئی اجر] [اِنْ: تو صرف] [اَجْرِيَ: میرا اجر] [اِلَّا: مگر (صرف)] [عَلَي اللّٰهِ: اللہ پر] [وَاُمِرْتُ: اور مجھے حکم دیا گیا] [اَنْ: کہ] [اَكُوْنَ: میں رہو] [مِنَ: سے] [الْمُسْلِمِيْنَ: فرمانبردار]