مَتَاعٌ فِی الدُّنۡیَا ثُمَّ اِلَیۡنَا مَرۡجِعُہُمۡ ثُمَّ نُذِیۡقُہُمُ الۡعَذَابَ الشَّدِیۡدَ بِمَا کَانُوۡا یَکۡفُرُوۡنَ ﴿٪۷۰﴾

(70 - یونس)

Qari:


[For them is brief] enjoyment in this world; then to Us is their return; then We will make them taste the severe punishment because they used to disbelieve

(ان کے لیے جو) فائدے ہیں دنیا میں (ہیں) پھر ان کو ہماری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے۔ اس وقت ہم ان کو شدید عذاب (کے مزے) چکھائیں گے کیونکہ کفر (کی باتیں) کیا کرتے تھے

[مَتَاعٌ: کچھ فائدہ] [فِي الدُّنْيَا: دنیا میں] [ثُمَّ: پھر] [اِلَيْنَا: ہماری طرف] [مَرْجِعُھُمْ: ان کو لوٹنا] [ثُمَّ: پھر] [نُذِيْقُھُمُ: ہم چکھائیں گے انہیں] [الْعَذَابَ: عذاب] [الشَّدِيْدَ: شدید] [بِمَا: اس کے بدلے] [كَانُوْا يَكْفُرُوْنَ: وہ کفر کرتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer