| Qari: |
Say, "Indeed, those who invent falsehood about Allah will not succeed."
کہہ دو جو لوگ خدا پر جھوٹ بہتان باندھتے ہیں فلاح نہیں پائیں گے
[قُلْ: آپ کہدیں] [اِنَّ: بیشک] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [يَفْتَرُوْنَ: گھڑتے ہیں] [عَلَي اللّٰهِ: اللہ پر] [الْكَذِبَ: جھوٹ] [لَا يُفْلِحُوْنَ: وہ فلاح نہیں پائیں گے]