ہُوَ الَّذِیۡ جَعَلَ لَکُمُ الَّیۡلَ لِتَسۡکُنُوۡا فِیۡہِ وَ النَّہَارَ مُبۡصِرًا ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یَّسۡمَعُوۡنَ ﴿۶۷﴾

(67 - یونس)

Qari:


It is He who made for you the night to rest therein and the day, giving sight. Indeed in that are signs for a people who listen.

وہی تو ہے جس نے تمہارے لیے رات بنائی تاکہ اس میں آرام کرو اور روز روشن بنایا ( تاکہ اس میں کام کرو) جو لوگ (مادہٴ) سماعت رکھتے ہیں ان کے لیے ان میں نشانیاں ہیں

[ھُوَ: وہی] [الَّذِيْ: جو۔ جس] [جَعَلَ: بنایا] [لَكُمُ: تمہارے لیے] [الَّيْلَ: رات] [لِتَسْكُنُوْا: تاکہ تم سکون حاصل کرو] [فِيْهِ: اس میں] [وَالنَّهَارَ: اور دن] [مُبْصِرًا: دکھانے والا (روشن)] [اِنَّ: بیشک] [فِيْ ذٰلِكَ: اس میں] [لَاٰيٰتٍ: البتہ نشانیاں] [لِّقَوْمٍ يَّسْمَعُوْنَ: سننے والے لوگوں کے لیے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer