اَلَاۤ اِنَّ لِلّٰہِ مَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَنۡ فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَ مَا یَتَّبِعُ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ شُرَکَآءَ ؕ اِنۡ یَّـتَّبِعُوۡنَ اِلَّا الظَّنَّ وَ اِنۡ ہُمۡ اِلَّا یَخۡرُصُوۡنَ ﴿۶۶﴾

(66 - یونس)

Qari:


Unquestionably, to Allah belongs whoever is in the heavens and whoever is on the earth. And those who invoke other than Allah do not [actually] follow [His] "partners." They follow not except assumption, and they are not but falsifying

سن رکھو کہ جو مخلوق آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے سب خدا کے (بندے اور اس کے مملوک) ہیں۔ اور یہ جو خدا کے سوا (اپنے بنائے ہوئے) شریکوں کو پکارتے ہیں۔ وہ (کسی اور چیز کے) پیچھے نہیں چلتے۔ صرف ظن کے پیچھے چلتے ہیں اور محض اٹکلیں دوڑا رہے ہیں

[اَلَآ: یاد رکھو] [اِنَّ: بیشک] [لِلّٰهِ: اللہ کے لیے] [مَنْ: جو کچھ] [فِي السَّمٰوٰتِ: آسمانوں میں] [وَمَنْ: اور جو] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [وَمَا: کیا۔ کس] [يَتَّبِعُ: پیروی کرتے ہیں] [الَّذِيْنَ: پکارتے ہیں] [يَدْعُوْنَ: پکارتے ہیں] [مِنْ دُوْنِ: سوائے] [اللّٰهِ: اللہ] [شُرَكَاۗءَ: شریک (جمع)] [اِنْ يَّتَّبِعُوْنَ: وہ نہیں پیروی کرتے] [اِلَّا: مگر] [الظَّنَّ: گمان] [وَاِنْ: اور نہیں] [ھُمْ: وہ] [اِلَّا: مگر (صرف)] [يَخْرُصُوْنَ: اٹکلیں دوڑاتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer