وَ مَا ظَنُّ الَّذِیۡنَ یَفۡتَرُوۡنَ عَلَی اللّٰہِ الۡکَذِبَ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَذُوۡ فَضۡلٍ عَلَی النَّاسِ وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَہُمۡ لَا یَشۡکُرُوۡنَ ﴿٪۶۰﴾

(60 - یونس)

Qari:


And what will be the supposition of those who invent falsehood about Allah on the Day of Resurrection? Indeed, Allah is full of bounty to the people, but most of them are not grateful."

اور جو لوگ خدا پر افتراء کرتے ہیں وہ قیامت کے دن کی نسبت کیا خیال رکھتے ہیں؟ بےشک خدا لوگوں پر مہربان ہے لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے

[وَمَا: اور کیا] [ظَنُّ: خیال] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [يَفْتَرُوْنَ: گھڑتے ہیں] [عَلَي اللّٰهِ: اللہ پر] [الْكَذِبَ: جھوٹ] [يَوْمَ الْقِيٰمَةِ: قیامت کے دن] [اِنَّ: بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [لَذُوْ فَضْلٍ: فضل کرنے والا] [عَلَي النَّاسِ: لوگوں پر] [وَلٰكِنَّ: اور لیکن] [اَكْثَرَھُمْ: ان کے اکثر] [لَا يَشْكُرُوْنَ: شکر نہیں کرتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer