He gives life and causes death, and to Him you will be returned
وہی جان بخشتا اور (وہی) موت دیتا ہے اور تم لوگ اسی کی طرف لوٹ کر جاؤ گے
[ھُوَ: وہی] [يُـحْيٖ: زندگی دیتا ہے] [وَيُمِيْتُ: اور مارتا ہے] [وَاِلَيْهِ: اور اس کی طرف] [تُرْجَعُوْنَ: تم لوٹائے جاؤگے]