| Qari: |
And among them are those who look at you. But can you guide the blind although they will not [attempt to] see?
اور بعض ایسے ہیں کہ تمھاری طرف دیکھتے ہیں۔ تو کیا تم اندھوں کو راستہ دکھاؤ گے اگرچہ کچھ بھی دیکھتے (بھالتے) نہ ہوں
وَمِنْھُمْ: اور ان سے] [مَّنْ: جو (بعض] [يَّنْظُرُ: دیکھتے ہیں] [اِلَيْكَ: آپ کی طرف] [اَفَاَنْتَ: پس کیا تم] [تَهْدِي: راہ دکھا دو گے] [الْعُمْيَ: اندھے] [وَلَوْ: خواہ] [كَانُوْا لَا يُبْصِرُوْنَ: وہ دیکھتے نہ ہوں]