| Qari: |
And among them are those who listen to you. But can you cause the deaf to hear, although they will not use reason?
اور ان میں سے بعض ایسے ہیں کہ تمہاری طرف کان لگاتے ہیں تو کیا تم بہروں کو سناؤ گے اگرچہ کچھ بھی (سنتے) سمجھتے نہ ہوں
[وَمِنْھُمْ: اور ان میں سے] [مَّنْ: جو (بعض)] [يَّسْتَمِعُوْنَ: کان لگاتے ہیں] [اِلَيْكَ: آپ کی طرف] [اَفَاَنْتَ: تو کیا تم] [تُسْمِعُ: سناؤگے] [الصُّمَّ: بہرے] [وَلَوْ: خواہ] [كَانُوْا لَا يَعْقِلُوْنَ: وہ عقل نہ رکھتے ہوں]