| Qari: |
And most of them follow not except assumption. Indeed, assumption avails not against the truth at all. Indeed, Allah is Knowing of what they do.
اور ان میں سے اکثر صرف ظن کی پیروی کرتے ہیں۔ اور کچھ شک نہیں کہ ظن حق کے مقابلے میں کچھ بھی کارآمد نہیں ہوسکتا۔ بےشک خدا تمہارے (سب) افعال سے واقف ہے
[وَمَا يَتَّبِعُ: اور پیروی نہیں کرتے] [اَكْثَرُھُمْ: ان کے اکثر] [اِلَّا ظَنًّا: مگر گمان] [اِنَّ: بیشک] [الظَّنَّ: گمان] [لَا يُغْنِيْ: نہیں کام دیتا] [مِنَ: سے (کام)] [الْحَقِّ: حق] [شَـيْــــًٔـا: کچھ بھی] [اِنَّ: بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [عَلِيْمٌ: خوب جانتا ہے] [بِمَا: وہ جو] [يَفْعَلُوْنَ: وہ کرتے ہیں]