| Qari: |
Say, "Are there of your 'partners' any who guides to the truth?" Say, "Allah guides to the truth. So is He who guides to the truth more worthy to be followed or he who guides not unless he is guided? Then what is [wrong] with you - how do you judge?"
پوچھو کہ بھلا تمہارے شریکوں میں کون ایسا ہے کہ حق کا رستہ دکھائے۔ کہہ دو کہ خدا ہی حق کا رستہ دکھاتا ہے۔ بھلا جو حق کا رستہ دکھائے وہ اس قابل ہے کہ اُس کی پیروی کی جائے یا وہ کہ جب تک کوئی اسے رستہ نہ بتائے رستہ نہ پائے۔ تو تم کو کیا ہوا ہے کیسا انصاف کرتے ہو؟
[قُلْ: آپ پوچھیں] [هَلْ: کیا] [مِنْ: سے] [شُرَكَاۗىِٕكُمْ: تمہارے شریک] [مَّنْ: جو] [يَّهْدِيْٓ: راہ بتائے] [اِلَى الْحَقِّ: حق کی طرف (صحیح)] [قُلِ: آپ کہدیں] [اللّٰهُ: اللہ] [يَهْدِيْ: راہ بتاتا ہے] [لِلْحَقِّ: صحیح] [اَفَمَنْ: پس کیا جو] [يَّهْدِيْٓ: راہ بتاتا ہے] [اِلَى الْحَقِّ: حق کی طرف (صحیح)] [اَحَقُّ: زیادہ حقدار] [اَنْ يُّتَّبَعَ: پیروی کی جائے] [اَمَّنْ: یا جو] [لَّا يَهِدِّيْٓ: وہ راہ نہیں پاتا] [اِلَّآ: مگر] [اَنْ: یہ کہ] [يُّهْدٰى: اسے راہ دکھائی جائے] [فَمَا لَكُمْ: سو تمہیں کیا ہوا] [كَيْفَ: کیسا] [تَحْكُمُوْنَ: تم فیصلہ کرتے ہو]