| Qari: |
Thus the word of your Lord has come into effect upon those who defiantly disobeyed - that they will not believe.
اسی طرح خدا کا ارشاد ان نافرمانوں کے حق میں ثابت ہو کر رہا کہ یہ ایمان نہیں لائیں گے
[كَذٰلِكَ: اسی طرح] [حَقَّتْ: سچی ہوئی] [كَلِمَتُ: بات] [رَبِّكَ: تیرا رب] [عَلَي: پر] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [فَسَقُوْٓا: انہوں نے نافرمانی کی] [اَنَّھُمْ: کہ وہ] [لَا يُؤْمِنُوْنَ: ایمان نہ لائیں گے]