| Qari: |
For that is Allah, your Lord, the Truth. And what can be beyond truth except error? So how are you averted?
یہی خدا تو تمہارا پروردگار برحق ہے۔ اور حق بات کے ظاہر ہونے کے بعد گمراہی کے سوا ہے ہی کیا؟ تو تم کہاں پھرے جاتے ہو
[فَذٰلِكُمُ: پس یہ ہے تمہارا] [اللّٰهُ: اللہ] [رَبُّكُمُ: تمہارا رب] [الْحَقُّ: سچا] [فَمَاذَا: پھر کیا رہ گیا] [بَعْدَ الْحَقِّ: سچ کے بعد] [اِلَّا: سوائے] [الضَّلٰلُ: گمراہی] [فَاَنّٰى: پس کدھر] [تُصْرَفُوْنَ: تم پھرے جاتے ہو]