فَلَمَّاۤ اَنۡجٰہُمۡ اِذَا ہُمۡ یَبۡغُوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ بِغَیۡرِ الۡحَقِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اِنَّمَا بَغۡیُکُمۡ عَلٰۤی اَنۡفُسِکُمۡ ۙ مَّتَاعَ الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا ۫ ثُمَّ اِلَیۡنَا مَرۡجِعُکُمۡ فَنُنَبِّئُکُمۡ بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۲۳﴾

(23 - یونس)

Qari:


But when He saves them, at once they commit injustice upon the earth without right. O mankind, your injustice is only against yourselves, [being merely] the enjoyment of worldly life. Then to Us is your return, and We will inform you of what you used to do.

لیکن جب وہ ان کو نجات دے دیتا ہے تو ملک میں ناحق شرارت کرنے لگتے ہیں۔ لوگو! تمہاری شرارت کا وبال تمہاری ہی جانوں پر ہوگا تم دنیا کی زندگی کے فائدے اُٹھا لو۔ پھر تم کو ہمارے پاس لوٹ کر آنا ہے۔ اس وقت ہم تم کو بتائیں گے جو کچھ تم کیا کرتے تھے

[فَلَمَّآ: پھر جب] [اَنْجٰىھُمْ: انہیں نجات دیدی] [اِذَا: اس وقت] [ھُمْ: وہ] [يَبْغُوْنَ: سرکشی کرنے لگے] [فِي: میں] [الْاَرْضِ: زمین] [بِغَيْرِ الْحَقِّ: ناحق] [يٰٓاَيُّھَا النَّاسُ: اے لوگو] [اِنَّمَا: اس کے سوا نہیں] [بَغْيُكُمْ: تمہاری شرارت] [عَلٰٓي: پر] [اَنْفُسِكُمْ: تمہاری جانیں] [مَّتَاعَ: فائدے] [الْحَيٰوةِ: زندگی] [الدُّنْيَا: دنیا] [ثُمَّ: پھر] [اِلَيْنَا: ہماری طرف] [مَرْجِعُكُمْ: تمہیں لوٹنا] [فَنُنَبِّئُكُمْ: پھر ہم بتلادینگے تمہیں] [بِمَا: وہ جو] [كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ: تم کرتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer