وَ مَا کَانَ النَّاسُ اِلَّاۤ اُمَّۃً وَّاحِدَۃً فَاخۡتَلَفُوۡا ؕ وَ لَوۡ لَا کَلِمَۃٌ سَبَقَتۡ مِنۡ رَّبِّکَ لَقُضِیَ بَیۡنَہُمۡ فِیۡمَا فِیۡہِ یَخۡتَلِفُوۡنَ ﴿۱۹﴾

(19 - یونس)

Qari:


And mankind was not but one community [united in religion], but [then] they differed. And if not for a word that preceded from your Lord, it would have been judged between them [immediately] concerning that over which they differ.

اور (سب) لوگ (پہلے) ایک ہی اُمت (یعنی ایک ہی ملت پر) تھے۔ پھر جدا جدا ہوگئے۔ اور اگر ایک بات جو تمہارے پروردگار کی طرف سے پہلے ہوچکی ہے نہ ہوتی تو جن باتوں میں وہ اختلاف کرتے ہیں ان میں فیصلہ کر دیا جاتا

[وَمَا كَانَ: اور نہ تھے] [النَّاسُ: لوگ] [اِلَّآ: مگر] [اُمَّةً وَّاحِدَةً: امت واحد] [فَاخْتَلَفُوْا: پھر انہوں نے اختلاف کیا] [وَلَوْ: اور اگر] [لَا: نہ] [كَلِمَةٌ: بات] [سَبَقَتْ: پہلے ہوچکی] [مِنْ: سے] [رَّبِّكَ: تیرا رب] [لَقُضِيَ: تو فیصلہ ہوجاتا] [بَيْنَھُمْ: ان کے درمیان] [فِيْمَا: اس میں جو] [فِيْهِ: اس میں] [يَخْتَلِفُوْنَ: وہ اختلاف کرتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer