| Qari: |
Say, "He will give them life who produced them the first time; and He is, of all creation, Knowing."
کہہ دو کہ ان کو وہ زندہ کرے گا جس نے ان کو پہلی بار پیدا کیا تھا۔ اور وہ سب قسم کا پیدا کرنا جانتا ہے
[قُلْ : فرما دیں] [يُحْيِيْهَا : اسے زندہ کرے گا] [الَّذِيْٓ : وہ جس نے] [اَنْشَاَهَآ : اسے پیدا کیا] [اَوَّلَ مَرَّةٍ ۭ : پہلی بار] [وَهُوَ : اور وہ] [بِكُلِّ : ہر طرح] [خَلْقٍ : پیدا کرنا] [عَلِـيْمُۨ : جاننے والا]